بل کسر : گلی کا تعمیراتی کام مکمل

چکوال ( عاطف منظور ۔ بیوروچیف )

بل کسر : صوبائی اسمبلی سردار آفتاب اکبر کی گرانٹس سے مین چوک سے سر پاک تک کنکریٹ گلی بنوانے پر ہمایوں

خضر بھوڈا کے مشکور ہیں ۔ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری شخصیت رانا فاروق نے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس گلی کی

تعمیر عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو پایہ تکمیل تک پہنچ گیا

اھل علاقه نے رانا فاروق کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا


یہ خبر ( عاطف منظور ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادن خان : لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری

بدھ اگست 19 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) پنڈدادن خان / گزشتہ رات پیر چیک میں راجہ نجیب کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری پنڈدادن خان / علاقہ جالپ میں چوروں کا راج ایک ماہ میں چوری کی بیس سے زائد وارداتیں چور […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: