پنڈدادن خان : لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری

پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

پنڈدادن خان / گزشتہ رات پیر چیک میں راجہ نجیب کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری

پنڈدادن خان / علاقہ جالپ میں چوروں کا راج ایک ماہ میں چوری کی بیس سے زائد وارداتیں چور لاکھوں روپے نقدی

زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے غائب گزشتہ رات پیر چیک میں راجہ نجیب کے گھر سے چور لاکھوں روپے

مالیت کے طلائی زیورات لے کر فرار ھو گے قریبی گھروں میں چوری کی کوشش مکینوں کے جاگنے سے ناکام ھوگئی 15

پر کال کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور چوروں کو تلاش کرنے کا کام صبح تک جاری رھا مگر چور

بھاگنے میں کامیاب ھو گے


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

امجد بیگ کی نیوز رپورٹ

بدھ اگست 19 , 2020
امجد بیگ ۔ نمائندہ enn

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: