تخت بھائی : تعمیراتی لنک روڈ کاافتتاح

تخت بھائی(عبد اللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیو ز مردان)

وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی اُمور علی محمد خان ایڈو اپنے فنڈ سے یونین کونسل ساڑو شاہ سردار کلے میں پچاس

لاکھ روپے کی لاگت سے منظور کردہ تعمیراتی لنک روڈ کاافتتاح کر دیا۔

وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی اُمور علی محمد خان ایڈوکیٹ نے اپنے فنڈ سے یونین کونسل ساڑو شاہ سردار کلے میں

پچاس لاکھ روپے کی لاگت سے منظور کردہ تعمیراتی لنک روڈ کاافتتاح کر دیا۔اس سلسلے میں تقریب سردار کلے ساڑو شاہ

میں پرنسل سیکرٹری حکمت یار کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔اس موقع پر این۔اے 22 کے کوارڈینٹر صادق حسین، پاکستان

تحریک انصاف سوشل میڈیا کے انچارج انجئیر شیر رحمان اور عمائد ین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت برائے پار لیمانی اُمور علی محمد خان ایڈوکیٹ نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت

دن رات عوام کی خد مت اور بھلائی کیلئے کوشاں ہے۔عوام کے ایک ایک پیسہ قومی امانت سمجھ کر خرچ کر رہی ہے۔جو

عوام کی امانت ہے جبکہ اس میں خیانت کرنے والے جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونین

کونسل ساڑو شاہ سردار کلے کے عوام کیلئے عنقریب گیس کی منظوری کا بھی افتتاح کرینگے جو کہ اس علاقے کے عوام

کا دیرینہ مطالبہ ہے۔

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

بدھ اگست 19 , 2020
مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS ) مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ تھانہ پارہوتی پولیس نے بین الاضلاعی موٹرسائیکل چورگروہ کے دو ارکان کو گرفتارکرلیا۔ چوری کئے گئے 05 عدد موٹر سائیکل اورمختلف پارٹس بھی برآمدکرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پارہوتی کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: