چکری اور پیر چک میں ڈکیتی کی واردات

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

چکری اور پیر چک میں ڈکیتی کی واردات دبنگ ایس ایچ عبد الرحمن رات کو 2 بجے رات کو چکری پنچ گے اور اور

کچھ د دیر بعد دھریالہ جالپ کی اور pd khan کی بھی پولیس کی گاڑیاں موقع پر پنچ گے لیکن چور پہاڑی کی طرف چڑھ

گئے ساری رات سے ایس ایچ او اور پوری نفری پہاڑوں کے اوپر ان کو ڈھونڈ رہے تھے لیکن آخر کار چور بھاگنے میں

کامیاب ہو گئے لیکن ایس ایچ او عبدالرحمن تھانہ جلال پور شریف کال کرنے کے بعد 15 منٹ میں موقع پر پنچ گے‎


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چوہدری فواد حسین اور چوہدری فیصل فرید کی ڈھیری آرائیاں میری رہائش گاہ پر آمد

بدھ اگست 19 , 2020
(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) چوہدری فواد حسین( وفاقی وزیر براۓ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) اور چوہدری فیصل فرید( ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب) کی ڈھیری آرائیاں میری رہائش گاہ پر آمد۔ ان کے ساتھ برگیڈیڑ مشتاق للّہ، میجر فیض ، DSP سلیم خٹک، چوہدری عصمت عورا، راجہ حسنین، چوہدری ناظم عورا، […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: