تخت بھائی : عظیم الشان فیسٹیول

مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS )

ہاتھیان جشن آزادی کے موقع پر تخت بھائی کے تاریخی یونین کونسل ہاتھیان میں سابق ناظم ضیاءاللہ خان کے رہایش گاہ

ہاتھیان باغ میں جشن ہاتھیان کے نام سے ایک عظیم الشان فیسٹیول منقعد ہوا جسمیں تاجر برادری ہاتھیان کے صدر سردار

بھادر سمیت تاجر برادری اور علاقے کے عوام نمایندوں نے شرکت کی . جسکا مہمان خصوصی بھی انجمن تاجران صدر

تحصیل تخت بھائی سابق تخصیل ناظم اعلیٰ اور چیمبر آف کامرس اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر خاجی معزاللہ خان مہمند

اسسٹنٹ کمشنر تخت بائی نے خصوصی شرکت کی. اس موقع پر فیسٹیول میں مختلف قسم کے سٹالز اور مقابلوں میں اچھی

کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خاجی معزاللہ خان مہمند نے نقعد انعامات تقسیم کئے اور فیسٹیول کے چیف آرگنائزر سیف اللہ

خٹک دلدار خان کاشف اقبال کو کامیاب پروگرام منقعد ہونے پر خراج تحسین پیش کیا اور انجمن تاجران ہاتھیان کے یونین کو

اپنی طرف سے نقعد تخایف پیش کے اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خاجی معزاللہ خان نے نوجوان سے اپیل کیا کی

اسطرخ سرگرمیاں نوجوان نسل کیلئے مفید ثابت ہوگا. اور میں ہاتھیان کے نوجوان سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ ہر سال میں آپ

لوگوں کی اس طرخ مثبت سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کروں گا. اللہ تعالی ہمارے وطن کو سلامت رکھے آمین.

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی فرمان علی خان

بدھ اگست 19 , 2020
مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS ) تخت بھائی (مردان ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی فرمان علی خان نے کہا ہے۔کہ واپڈہ کے اعلی حکام مقررہ شیڈول سے زائد بجلی کی معطلی کا فوری نوٹس لیا کریں۔شدید گرمیوں میں بجلی کی بار بار معطلی سے معاشرتی مسائل پیدا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: