سجاول جونیجو : احتجاجی مظاہرہ

(سجاول جونیجو لعل بخش سٹی کرائم رپورٹر)

سجاول جونیجو کے قریب گاؤں عرض محمد جلبانی کے رہواسیوں نے وارث ڈنو ماچی تہانے کے ایس ایچ او جاوید سانگرواور

ڈی ایس پی رتوڈیرو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جن کا کہنا تہا کے پولیس نے سات سالہ معصوم بچے اور بڑوں کے

خلاف جہوٹی مقدمے درج کئی ہیں جو ہماری ساته سراسر زیارتی ہیں ساته میں جعلی مقابلے سمیت اور دوسرے کیس کر کے

گرفتاری جاری کئے گئے اور گہروں میں پولیس داخل ہوئے تو چہوٹے چہوٹے بچوں اور گاؤں کے رہواسیوں نے دہوپہ نکل

کراس جگہ پر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور

رپورٹ مؤجب۔تعلقی سجاول جونیجو کے قریب گاؤں عرض محمد جلبانی کے رہواسیوں نے وارث ڈنو ماچہی تھا نے کے ایس

ایچ او ۔ڈی ایس پی رتوڈیرو کی زیادتی کی تو چہوٹے چہوٹے بچوں نے وارث ڈنو ماچہی پولیس اور ڈی ایس پی رتوڈیرو

کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہروں کے نام محمد یوسف جلبانی محمد رمضان جلبانی علی گل جلبانی غلام علی

جلبانی اور بڑوں نے میڈیا کو بتایا کے ایس ایچ او وارث ڈنو ماچہی اور ڈی ایس پی رتوڈیرو پولیس نے بااثر وڈیرا غلام

شبیر جلبانی کے کہنے پر اسے لاکہوں روپے رشوت لینے کے بعد ہمارے بڑوں کے خلاف جعلی مقابلے میں کیسس کے

جعلی ایف آئی آر درج کئی گئی بیگناہ گرفتاری کر کے7 ساتھ کے معصوم بچہ نصیر عرف عارف کے خلاف جعلی ایف

آئی آر درج کردی گئی سراسر غلط زیادتی ہے جس کے بعد پولیس نے بااثر وڈیرا غلام شبیر جلبانی کے کہنے پر ہمارے

گہروں میں آکر چودیواری کا پامال کیا گیا گہروں میں پولیس داخل ہونے کے بعد ہمارے بڑوں بزرگوں کے اوپر لاٹھی چارج

کی اور عورتوں کو پکڑنے کے بعد بڑی بعتزمی کئ گئی توں گہروں چہوٹے چہوٹے بچوں کی چہئینکے نکلے گہروں مین

اندر ہمارے اناج گندم موٹر سائیکلیں بہنیس سے لیکر پولیس نے واپسی نہیں کیا ہمارے10 بیہنس اپ تک واپس نہیں کئ

پولیس نے ہمارے سارا سامان ہڑپ کردیا گیا انہوں نے صحافیوں کو بتایا گیا کہ وڈیرا غلام شبیر جلبانی ہمارے زرعی زمین

پہ ناجائز قبضہ کیا ہے اور زرعی زمینوں کا ہمارے پاس ریکارڈ ہمیں ہم بینکوں سے قرضہ پہ گروئ ہیں ہمارے زرعی

زمین پہ ناجائز قبضہ کر نے کے لئی پولیس مدد سے وڈیرا غلام شبیر جلبانی قبضہ کرنا چاہتے ہے اور ہمارے اوپر جعلی

کیسس میں داخل کرنے کے بعد ہمیں حراسمینٹ کیا گیا ہے ہم سی ایم سائیں مراد علی شاہ کو آئ جی سندھ مشتاق مہر ڈی

آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ پولیس کی زیادتی ڈی ایس پی رتوڈیرو اور تھانہ وارث ڈنو ماچہی کا ایس ایچ او وڈیرا غلام شبیر

جلبانی کے کہنے پر ہمیں مجبور کررہیں ہم اپیل کررہیں کے خدارہ نوٹس لے کر ہمیں انصاف دیا جائی ہمیں انصاف نہیں

ملا تو ہم مجبور ہو کرلاڑکانہ ڈی آئی جی آفیس پہنچ کر احتجاجی مظاہرے کریں گے


یہ خبر (سجاول لعل بخش ۔ سٹی کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاردا : مقتول مقصود مرحوم کی نماز جنازہ

بدھ اگست 19 , 2020
(آفتاب احمد میر کرائم رپوٹر شاردا) مقتول مقصود مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں شاردا میں ادا کردی گئی خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: