خان پور : اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کا شفیع فلور ملز کا اچانک دورہ

(محمد زبیر اختر مغل سٹی کرائم رپورٹر)

خان پور : اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کا شفیع فلور ملز کا اچانک دورہ

خان پور : آٹے کا سٹاک ،کوالٹی اور کوٹے کا ریکارڈ چیک کیا

خان پور : آٹے کے معیار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،،،اسسٹنٹ کمشنر محمد

یوسف چھینہ

خان پور : مارکیٹ میں آٹے کی مصنوئی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے

گی ،،،محمد یوسف چھینہ

خان پور : محکمہ فوڈ کے آفیسران روزانہ کی بنیاد پر فلور ملز کا وزٹ اور ریکارڈ چیک کریں


یہ خبر (محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تحصیل میلسی : اجلاس

بدھ اگست 19 , 2020
میلسی(بیوروچیف ) جمعیت علمائے اسلام (ف) تحصیل میلسی کا اجلاس،تنظیمی امور کے حوالے سے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا صفی اللہ ضلعی امیر مولانا جمشید اقبال،جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود احمد کا خصوصی خطاب۔تفصیل کے مطابق جامعہ علی المرتضیٰ میں جمعیت علمائے اسلام(ف) کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی عہدیداران […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: