لڑکا اور لڑکی قتل

پسرور ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

تفصیلات کے مطابق

پسرور تھانہ صدر کی حدود دولت پور میں باپ

نے بیٹی اور آشنا کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا

اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے ملزم محمد

اسحاق کو موقع سے گرفتار کر لیا پولیس اور

ریسکیو 1122کی جانب سے دونوں نعشوں کو

تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مرکزی انجمن تاجران ڈاہرانوالہ میں بڑی تبدیلی

بدھ اگست 19 , 2020
ڈاہرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مرکزی انجمن تاجران ڈاہرانوالہ میں بڑی تبدیلی، پوری باڈی تبدیل کر دی گئی، نئی باڈی قائم، 30 دن میں نئے انتخابات کروانے کا بھی اعلان، فیصلہ سیاسی مداخلت ختم کرنے کے لیے کیا گیا، صدر حاجی شرافت نے پریس کانفرنس کر کے تفصیلات جاری کر دیں، تفصیلات کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: