پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع اٹک کے انتخابات مکمل

حضرو اٹک (کرائم پورٹر امجد بیگ)

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع اٹک کے انتخابات مکمل، ملک محمد افضال دوسری بار بلامقابلہ صدر اور محمد خان

چیئرمین منتخب ہو گئے ساری باڈی اتفاق رائے سے مکمل کر لی گئی صوبائی قیادت نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد

پیش کی پی ای اے پنجاب کے دستور کے مطابق ضلعی باڈی کا الیکشن کرایا گیا جس میں ملک افضال دوبارہ بلامقابلا صدر

منتخب ہوئے اور محمد خان چیئرمین، سہیل اختر وائس چیئرمین، قریشی عبدالمالک سینئر نائب صدر، عمران احمد نائب صدر،

نیاب احمد فنانس سیکرٹری و دیگر عہدیداران کا انتخاب کیا گیا صوبائی صدر نے تمام منتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی اور

کہا کہ امید ہے مذکورہ باڈی پہلے کی طرح اساتذہ کرام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہے گی اور اساتذہ کے حقوق

کیلئے جدو جہد جاری رکھے گی۔

یہ خبر (امجد بیگ تحصیل رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنوعاقل قومی شاہراہ پر ایکسیڈنٹ

بدھ اگست 19 , 2020
(شہریار عباسی رپورٹ ) پنوعاقل قومی شاہراہ پرتیز رفتار ٹرک اور موٹرسائیکل میں ایکسیڈنٹ تین افراد شدید زخمی کو تعلقہ اسپتال پنوعاقل لایا گیا خبر (نمائندہ . شہریار عباسی ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: