گزشتہ روز حضرو میں ہٹیاں، کا مرہ کینٹ اور حضرو کے نان بائیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں پر امن احتجاج کیا

حضرو اٹک (کرائم پورٹر امجد بیگ)

گزشتہ روز حضرو میں ہٹیاں، کا مرہ کینٹ اور حضرو کے نان بائیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں پر امن احتجاج کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے نان بائیوں نے کہنا تھاکہ آٹا بہت مہنگا ہو گیا ہے اس لیے روٹی اور نان مہنگا کیا ہے ہمیں

غریب اور عام گا ہکوں کا احساس ہے کہ 15روپے کا نان یا ایک روٹی سے غریب، عام آدمی کی مشکلات بڑھیں گی ہم

چاہتے کہ حکومت ہمیں آٹا سستا دے جس طر سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں آٹا ملتا تھا تو ہم 10روپے

کا نان اور روٹی کاہکوں کو فراہم کریں گے۔

یہ خبر (امجد بیگ تحصیل رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع اٹک کے انتخابات مکمل

بدھ اگست 19 , 2020
حضرو اٹک (کرائم پورٹر امجد بیگ) پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع اٹک کے انتخابات مکمل، ملک محمد افضال دوسری بار بلامقابلہ صدر اور محمد خان چیئرمین منتخب ہو گئے ساری باڈی اتفاق رائے سے مکمل کر لی گئی صوبائی قیادت نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی پی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: