آفتاب احمد میر کرائم رپورٹر کی نیوز رپورٹ

(آفتاب احمد میر کرائم رپوٹرای این این نیوز شاردا)

منظور ولد فروز دین ساکنہ سرگن تحصیل شاردا کی بچی جس کی عمر 15 سال تھی۔آج نالا سرگن پل سے دریا۔ میں گر گئی

تھی جس کی لاش شاردا دریا سے نکالی گئی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش کو دریا نیلم کی بےرحم موجوں سے

نکالا اور بچی کو شاردا کے پرجوش نڈر جوانوں نے بچی کو ان کے ورثاء تک پہنچا دیا گیا آج ان کے آبائی گاوں سرگن

میں سپرد خاک کیا۔ جائے گا لیکن لاش نکالتے وقت انتظامیہ کا کوئی بندا بھی۔ موقع پر۔ موجود نہ تھا۔ لاش نکالنے۔ کے بعد

تک بھی۔ انتظا میہ کا۔ کوئی بندا واہاں پر کال کے باوجود بھی نہ آ سکا تاکہ لاش کو نکالا جاتا حکومت شاردا میں ریسکیو

ٹیم۔ بحال کرے تاکہ بروقت۔ کام آ سکے ناگہانی آفت میں لوگوں کی مدد ہو سکے


خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ریسکیو 1122 نارووال کی پولیو ٹیم کو دور دارز علاقوں میں پہنچانے میں بھر پور معاونت‎

بدھ اگست 19 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) ریسکیو 1122 نارووال نے پولیو کے خاتمے کے لئے محکمہ صحت کا بھرپور ساتھ دیا. تفصیلات کے مطابق نالہ بئیں میں پانی آنے کی وجہ سے تحصیل شکر گڑھ کے گاؤں سکمال کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا. ریسکیو 1122 نارووال کی ٹیم نے پولیو کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: