پنڈدادن خان : نواحی گاؤں للہ ٹاون میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

پنڈدادن خان / نواحی گاؤں للہ ٹاون میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

پنڈدادن خان/ وقاص ولد اللہ یار سکنہ للہ کی گزشتہ روز منگنی ھوئی تھی

پنڈدادن خان / محمد وقاص مبینہ طور پر اپنی منگنی سے ناخوش تھا اج گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی پنڈدادن خان

تھانہ للہ ٹاون کے علاقہ میں 17 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی محمد وقاص ولد اللہ یار کی

گزشتہ روز اپنی خالہ زاد سے منگنی ھوئی تھی جس پر وہ مبینہ طور پر ناخوش تھا محمد وقاص کا ابائی تعلق چشیتاں سے

تھا نوجوان محمد وقاص کی ناگہانی موت پر علاقہ بھر میں افسوس کا اظہار کیا جا رھا ھے‎


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آفتاب احمد میر کرائم رپورٹر کی نیوز رپورٹ

بدھ اگست 19 , 2020
(آفتاب احمد میر کرائم رپوٹرای این این نیوز شاردا) منظور ولد فروز دین ساکنہ سرگن تحصیل شاردا کی بچی جس کی عمر 15 سال تھی۔آج نالا سرگن پل سے دریا۔ میں گر گئی تھی جس کی لاش شاردا دریا سے نکالی گئی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: