نہر میں بچہ ڈوب کر مر گیا

سیہٹارجا (رپورٹر ضمیر حسین بلوچ)

سیہٹارجا کی قريب گوٹہ ولیداد لنڈ میں سات سالا بچہ محمد باسط تنویر احمد لنڈ کا بیٹا علی نہر میں ڈوب گیا ايک گھنٹہ کی

بعد گاؤں والوں نے لاش کو باہر نکالا گاؤں میں سوگ کا عالم چھا گیا۔

خبر (رپورٹر ضمیر حسین بلوچ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادن خان : نواحی گاؤں للہ ٹاون میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

بدھ اگست 19 , 2020
(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) پنڈدادن خان / نواحی گاؤں للہ ٹاون میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی پنڈدادن خان/ وقاص ولد اللہ یار سکنہ للہ کی گزشتہ روز منگنی ھوئی تھی پنڈدادن خان / محمد وقاص مبینہ طور پر اپنی منگنی سے ناخوش تھا اج گلے میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: