چنیوٹ:جماعت اسلامی پریس کانفرنس

چنیوٹ: (عثمان علی چدھڑ ٹرینی رپوٹر)

چنیوٹ:جماعت اسلامی پریس کانفرنس چنیوٹ کے چاروں خونی روڈ کو ون وے کیا جائے

الحمدللہ چنیوٹ میں جماعت اسلامی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف میدان میں آگئی،،، چنیوٹ کے چاروں خونی روڈز کو جلد از جلد ون وے کیا جاۓ فیصل آباد اور پنڈی بھٹیاں روڈ کو جانے والی شاہراہوں کو ون وے نہ بنائے جانے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی چنیوٹ کے زیر اہتمام ختم نبوت چوک میں عوامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

اس موقع پر ضلعی امیر جماعت اسلامی چوہدری محمد اسلام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چنیوٹ سے فیصل آباد اور پنڈی بھٹیاں جانے والی شاہرات جوکہ مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں

اور آئے روز خونی حادثات کا سبب بنی ہوئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے ایک ماہ تک چنیوٹ کی مین شاہراہوں کی تعمیر شروع نہ کی تو 17ستمبر کو ڈی سی آفس سے لیکر ختم نبوت چوک تک ریلی نکالے جائے گی
اور حکومت کے خلاف ختم نبوت چوک میں مسلسل پر امن احتجاجی دھرنا ہو گا.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد کاشف ۔ نمائندہ خصوصی کی نیوز رپورٹ

منگل اگست 18 , 2020
امریکہ میں عربوں کو غلام بنانے کا جشن منایا جا رھا ھے محمد کاشف ۔ نمائندہ خصوصی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: