دادو : کاچھو کے دس یونین کونسلوں کا زمینی رابطہ 10 روز بحال نہیں ہوسکا

دادو : شبیراحمد مستوئی ۔ نمائندہ ۔ENN

دادو : کاچھو کے دس یونین کونسلوں کا زمینی رابطہ 10 روز بحال نہیں ہوسکا.

ضلع انتظامیہ دادو کی عدم دلچسپی کے باعث ٹوٹی سڑکوں کی عارضی مرمت کرکے بحال کرنے پر کام التوا کا شکار ہے . متاثرین

دادو. کاچھو کا مسلسل 10 روز سے زمینی رابطہ منقطع ہونے انتظامیہ کی امدادی کاروائیاں محدود ہونے سے متاثرین کو خوراک ادویات پینے کے جانوروں کے چارے کی شدید قلت ہے. متاثرین

دادو. کاچھو میں محکمہ صحت کے اسپتالوں میں ڈاکٹر لیڈی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی پر واہی پاندھی سے جوہی شھر آتے حلیمہ روستمانی راستے میں بچے کو جنم دینے سے قبل تڑپ تڑپ کر فوت. سیلاب میں مرنے والے خواتین بچوں مردوں کی تعداد 5 ہوگئی.

دادو.. کاچھو متاثرین کے لئے آنے والے امدادی سامان کو سیاسی اثراثوخ جیالانوازی کرپشن چوری ٹھکانے لگانے کے باعث متاثرین بیارو مدد گار ہئیں متاثرین.

دادو. کاچھو میں شدید گرمی سیلاب کا آلودہ خراب پانی پینے سے ڈائریا پیٹ کی وبائی امراض پہوٹ پڑے محکمہ صحت دادو جوہی غائب ہے متاثرین.

دادو..سندہ کے سابق وزیر اعلی لیاقت علی خان جتوئی سردار جوہی حلقہ کے ایم پی اے امداد خان لغاری کا کاچھو کو سیلاب سے بچانے لاکھوں ایکڑ زمینوں کو سیراب کرنے کے لئے وفاقی حکومت گاج ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کرے.

دادو..جوہی کاچھو کے سیلاب متاثرین کے مکانات گرنے سے کھلے آسمان متاثرین کو وفاقی حکومت گھروں کی تعمیر سڑکوں کی بحالی پینے کے پانی کے منصوبوں پر فوری کام شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں سابق وزیر اعلی لیاقت علی خان جتوئی.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چنیوٹ:جماعت اسلامی پریس کانفرنس

منگل اگست 18 , 2020
چنیوٹ: (عثمان علی چدھڑ ٹرینی رپوٹر) چنیوٹ:جماعت اسلامی پریس کانفرنس چنیوٹ کے چاروں خونی روڈ کو ون وے کیا جائے الحمدللہ چنیوٹ میں جماعت اسلامی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف میدان میں آگئی،،، چنیوٹ کے چاروں خونی روڈز کو جلد از جلد ون وے کیا جاۓ فیصل آباد اور […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: