وزیراعظم کو ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت، عملدرآمد کے نظام الاوقات پر بریفنگ

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آج اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ایم ایل ون پراجیکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے ٹائم لائنز، پیش رفت اور ثمرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ منصوبے سے ریلوے کا نظام جدید اور مضبوط ہوگا۔

دوران اجلاس وزیراعظم کو ایم ایل ون پر اب تک کی پیشرفت، اس پر عملدرآمد کے لئے نظام الاوقات اور منصوبے سے حاصل ہونے والے فوائد سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

اجلاس میں دوسروں کے علاوہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے شرکت کی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مظفرآباد : قتل کا واقعہ

منگل اگست 18 , 2020
نیلم ( امجد خان ۔ نمائندہ ای این این ) مقصود خان عرف گارڈ ولد یعقوب خان ساکنہ کھریگام کو مظفرآباد میں قتل کر دیا گیا… تفصیلات کے مطابق ایک ٹوریسٹ جس کا نام شاہد تعلق تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم پنجاب سے ہے، نے گاڑی نمبر 7505 کو شاردا سے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: