شاردا ضلع نیلم میں یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی

(آفتاب احمد میرکرائم رپوٹر شاردا)

شاردا ضلع نیلم میں آج یوم سیاہ۔کے موقع پر تمام عوام نے شرکت

کی احتجاج کیا قاعدین نے تقاریر کی ظالم و غاصبو کشمیر ہمارا

چھوڑ دو کے نعرے لگاے کہا کے کشمیر پر کسی بھی قسم کا ظلم ہو

رہا ہے ہم اس کے خلاف ہیں اگر انتظامیہ اجازت دے تو بارڈر پار جانے

سے گریز نہیں کریں گے شرکا میں اسسٹنٹ کمشنر شاردا نیلم راجہ

عظیم صاحب ریلی کی قیادت کر رہے تھے شاردا جامع مسجد بازار

کے صدر سمندر سواتھی۔مین بازار شاردا کے صدر شاہنواز صاحب

مرکزی قائدین نے خطاب کیا ایک ہی آواز کشمیر پہ ظلم بند کرو۔


خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

الخدمت فاٶنڈیشن جہلم کیجانب سے ڈومیلی کےعلاقہ کلرہ شریف میں بڑے نلکے کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا

پیر اگست 17 , 2020
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن) الخدمت فاٶنڈیشن جہلم کیجانب سے ڈومیلی کےعلاقہ کلرہ شریف میں بڑے نلکے کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا۔سنگ بنیاد ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم نے رکھا۔کلرہ شریف میں پانی کا شدید مسلہ درپیش تھاتفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ کلرہ شریف میں درپیش پانی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: