ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کا میاں بخش شاہانی کے قتل سے متعلق کاروائی

(حیدر علی عمرانی – ای این این نمائندہ)

ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب تھانہ رانیپور

میں لاکپ کے اندر قیدی کے ہاتھوں قیدی کے قتل ہونے کا سختی سے

نوٹس… ایس ایچ او، ہیڈ محرر اور پولیس اہلکار معطل،.. اس

معاملے کی ابتدائی انکوائری ایس پی ہیڈکوارٹر کو کرنے کے احکامات

جاری۔

ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب تھانہ رانیپور

میں قتل کے مقدمے میں گرفتار میاں بخش شاہانی کے قتل کا سختی

سے نوٹس لے لیا۔

یہ خبر ( حیدر عمرانی ای این این رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاردا ضلع نیلم میں یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی

پیر اگست 17 , 2020
(آفتاب احمد میرکرائم رپوٹر شاردا) شاردا ضلع نیلم میں آج یوم سیاہ۔کے موقع پر تمام عوام نے شرکت کی احتجاج کیا قاعدین نے تقاریر کی ظالم و غاصبو کشمیر ہمارا چھوڑ دو کے نعرے لگاے کہا کے کشمیر پر کسی بھی قسم کا ظلم ہو رہا ہے ہم اس کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: