تحریر : آزادی ہمارے بزرگوں کی قربانی اور جد وجہد کا نتیجہ ہے

میلسی(بیوروچیف )

آزادی ہمارے بزرگوں کی قربانی اور جد وجہد کا نتیجہ ہے یوم آزادی

قومی جذبے، ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لئے متحرک

کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے پاکستان اللہ کا عظیم

تحفہ ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے یوم آزادی منانے کا مقصد

نوجوان نسل کو آزادی کے حصول میں پیش آنے والے حالاتِ و واقعات

سے روشناس کرانا بھی ہے ان خیالات کا اظہار طہماس باقر نے

14اگست کے حوالے سے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا رائے

عقیل عباس نے کہا کہ آزادی اللہ تعالی کی ایک بہت نعمت ہے ہمارے

اصلاف نے آزادی کیلئے بے شمار قربانیاں دیں ہیں اب ہم سب کی ذمہ

داری ہے کہ ہم ان قربانیوں کی لاج رکھتے ہوئے اپنے ملک کو امن کا

گہوارہ بنائیں اور اسکی ترقی کے لئے دن رات کام کریں رانا دانش علی

نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج ظلم وبربریت کے پہاڑ

ڈھا رہی ہے بہت جلد آزادی کشمیر یو ں کا بھی مقدر بنے گی۔ جبکہ

اس موقع پر راؤ مظہر حسین ،حافظ محمد تحسین ،صفدر گل

،فخرعباس ،زبیر قاسمی ،حافظ ندیم اقبال ،زاہد اور دیگر افراد

موجود تھے۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر عوام کا احتجاج

پیر اگست 17 , 2020
( مطیع اللہ – ای این این نمائندہ ) لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر عوام کا احتجاج یہ خبر (مطیع اللہ ۔ ٹرینی رپورٹر ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: