ظفروال: ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

رپورٹ : میاں کاشف شکرگڑھ

ظفروال: ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، 15 اگست

سے شروع ہو کر 18 اگست کو ختم ہو گی 5 سال سے کم عمر کے3

لاکھ 38 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے 682 ٹیمیں تشکیل

دیدیں گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر شاہد زمان لک۔

یہ خبر ( میاں کاشف – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مدثر الیاس کیانی کی نیوز اپ ڈیٹ

پیر اگست 17 , 2020
( مدثر الیاس کیانی ) کامرہ ڈی آئی جی وصال فخر سلطان راجہ نارتھ 5 اور سیکٹر کمانڈر جواد احمد شاہ کی ہدایت پر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جشن آزادی کی تقریب کی خصوصی نگرانی ڈی ایس پی عدیل شہزاد کے سپرد کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: