فتح پور تھکیالہ : محمدجاویدمغل – ڈسٹرکٹ رپورٹر کی نیوز رپورٹ

( محمدجاویدمغل – ڈسٹرکٹ رپورٹر )

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر

السیف یوتھ ونگ اور السیف میڈیا سیل ٹیم کی زیر نگرانی

آزاد کشمیر کے واحد نشان حیدر نائیک سیف علی شہید کے مزار پہ

پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی

اسسٹنٹ کمشنر فتح پور تھکیالہ نکیال سردار عمر فاروق صاحب تھے

اور تقریب کی صدارت نائیک سیف علی شہید نشان حیدر کے پوتے

اکسیر علی سیف السیف میڈیا سیل منیجر السیف یوتھ ونگ صدر نے

کی ۔ تقریب میں سیاسی و سماجی زعماء اور صحافیوں نے بھر پور

شرکت کی ۔۔

سول سوسائٹی شہید کی فیملی نے شہدا کشمیر شہدا پاکستان کو

خراج عقیدت پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے لۓ آواز

بلند کی۔

اسسٹنٹ کمشنر فتح پور تھکیالہ نکیال نے السیف یوتھ ونگ اور

السیف میڈیا سیل کے ممبران کی کاوش کو سراہا اور اور ہر ممکن

تعاون کی یقین دہانی کرائی۔


یہ خبر (محمد جاوید مغل ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ظفروال: ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پیر اگست 17 , 2020
رپورٹ : میاں کاشف شکرگڑھ ظفروال: ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، 15 اگست سے شروع ہو کر 18 اگست کو ختم ہو گی 5 سال سے کم عمر کے3 لاکھ 38 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے 682 ٹیمیں تشکیل دیدیں گئی ہیں، […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: