چنیوٹ :لالیاں میں ایک شخص قتل

(عثمان علی چدھڑ۔ای این این نمائندہ)

مظہر ولد ستار قوم کدھر بعمر 55/60سال سکنہ ظہور کالونی

سانگرہ روڈ لالیاں کو احمد علی وغیرہ نے ڈنڈے کے ذریعے قتل کردیا.

وجہ عناد سابقہ مقدمہ بازی ہے. اطلاع ملنے پر تھانہ لالیاں پولیس

موقع پر پہنچ گئی. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.

یہ خبر (عثمان علی چدھڑ۔ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فتح پور تھکیالہ : محمدجاویدمغل - ڈسٹرکٹ رپورٹر کی نیوز رپورٹ

پیر اگست 17 , 2020
( محمدجاویدمغل – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یوم آزادی پاکستان کے موقع پر السیف یوتھ ونگ اور السیف میڈیا سیل ٹیم کی زیر نگرانی آزاد کشمیر کے واحد نشان حیدر نائیک سیف علی شہید کے مزار پہ پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر فتح پور […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: