پنڈدادن خان : خورشید ہوٹل کے سامنے روڈ ایکسیڈنٹ

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

پنڈدادن خان خورشید ہوٹل کے سامنے روڈ ایکسیڈنٹ ایک نوجوان

جاں بحق ایک شدید زخمی موٹر بائیک پانی والی ٹینکی سے ٹکرانے

کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا جس میں محلہ کوٹ کلاں کا رہائشی

شاہین پاپڑی چاٹ والے کا بیٹا علی حسنین جاں بحق ہوگیا جبکہ

دوسرے کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے حادثہ تیز رفتاری

کے باعث پیش آیا حادثہ گزشتہ رات کو پیش ایا ۔


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چنیوٹ :لالیاں میں ایک شخص قتل

پیر اگست 17 , 2020
(عثمان علی چدھڑ۔ای این این نمائندہ) مظہر ولد ستار قوم کدھر بعمر 55/60سال سکنہ ظہور کالونی سانگرہ روڈ لالیاں کو احمد علی وغیرہ نے ڈنڈے کے ذریعے قتل کردیا. وجہ عناد سابقہ مقدمہ بازی ہے. اطلاع ملنے پر تھانہ لالیاں پولیس موقع پر پہنچ گئی. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: