پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے

دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے ممکن نہ

ہوسکا۔ پورے دن وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی اور بالآخر امپائرز

نے کھیل چوتھے روز تک مؤخر کر دیا۔

دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان کا سکور 223 رنز پر نو کھلاڑی

آؤٹ تھا۔ اس وقت کریز پر محمد رضوان اور نسیم شاہ موجود ہیں۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادن خان : یوم سیاہ پہ احتجاجی ریلی

پیر اگست 17 , 2020
( دانش اقبال – میڈیا رپورٹر ) پنڈدادن خان/ بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں اقوام عالم مظالم کا نوٹس لے۔ پنڈدادن خان/ کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاک فوج ملکی سالمیت کی ضامن ہے۔ پنڈدادن خان/ پاک فوج زندہ باد۔کشمیر بنے گا پاکستان۔بھارت مردہ باد شرکاء ریلی کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: