پاکستان میں کورونا وائرس کی سیکنڈ لہر کی ورننگ جاری

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

پنجاب کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے وارننگ جاری کر دی ہے کے آئندہ کچھ

عرصہ میں پاکستان کے اندر خاص طور پر پنجاب میں کورونا وائرس

کی سیکنڈ لہر آ رہی ہے لہٰذا SOP,s پر پوری طرح عمل کرنے پر زور

دیا ہے کیوں کہ اس لہر کی شدت پہلی لہر سے زیادہ ہو گی لاک

ڈاؤن پھر سے لگ سکتا ہے یاد رہے کے نیوزی لینڈ میں کورونا کی

دوسری لہر کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت آک لینڈ کو پھر سے لاک

ڈاؤن کے تحت بند کیا جا چکا ہے۔

BEIJING, Feb. 5, 2020 — Patients infected with the novel coronavirus are seen at a makeshift hospital converted from an exhibition center in Wuhan, central China’s Hubei Province, Feb. 5, 2020. TO GO WITH "Virus-hit Wuhan speeds up diagnosis of patients” (Photo by Xiong Qi/Xinhua via Getty) (Xinhua/Xiong Qi via Getty Images)


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پیر اگست 17 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پورے دن وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی اور بالآخر امپائرز نے کھیل چوتھے روز تک مؤخر کر دیا۔ دوسرے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: