سپریم کورٹ نے کراچی کے تمام نالوں کی صفائی کی ذمہ داری این ڈی ایم اے کو سونپ دی

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

پاکستان کی عدالت عظمی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے

تمام نالوں کی صفائی کا کام قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل

ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو سونپنے کا حکم دیا ہے

اور حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام کی نگرانی کرے۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی

بینچ کی کراچی رجسٹری میں شہر میں غیر قانونی تجاویزات، سرکلر

ریلوے، بجلی کی فراہمی میں تعطل سمیت دیگر مسائل کے حوالے از

خود نوٹس اور درخواستوں کی سماعت ہو رہی ہے۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان میں کورونا وائرس کی سیکنڈ لہر کی ورننگ جاری

پیر اگست 17 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) پنجاب کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے وارننگ جاری کر دی ہے کے آئندہ کچھ عرصہ میں پاکستان کے اندر خاص طور پر پنجاب میں کورونا وائرس کی سیکنڈ لہر آ رہی ہے لہٰذا SOP,s پر پوری طرح عمل کرنے پر زور دیا ہے کیوں کہ اس […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: