نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن، یورپ میں پابندیاں: کیا یہ کورونا وائرس کی دوسری عالمی لہر ہے؟

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

اس برس کے آغاز سے ہی دنیا کو کورونا وایرس کی وبا کاسامنا رہا ہے

اور چین سے شروع ہونے والے کورونا کے مرض نے دیکھتے ہی

دیکھتے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

وبا کے عروج کے دوران رواں برس مارچ اور اپریل میں عالمی ادارہ

صحت نے متنبہ کیا تھا کہ یہ وبا لمبے عرصے تک دنیا میں رہے گی اور

ہمیں ذاتی حفاظتی احتیاط اور صفائی کے ضابطہ کار اور سماجی

دوری کو اپناتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سپریم کورٹ نے کراچی کے تمام نالوں کی صفائی کی ذمہ داری این ڈی ایم اے کو سونپ دی

پیر اگست 17 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) پاکستان کی عدالت عظمی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تمام نالوں کی صفائی کا کام قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو سونپنے کا حکم دیا ہے اور حکومت سندھ کو ہدایت کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: