سیالکوٹ تا لاہور موٹروے دھیدو والی انٹرچینج پر حادثہ

سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

سیالکوٹ تا لاہور موٹروے پر دھیدو والی انٹرچینج

کے قریب حادثہ ، حادثہ میں گاڑی موٹروے پر

گھومتی ہوئی گائے اور بھینسوں سے جا ٹکرائی

جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 2 سالہ بچہ

ابراہیم ولد عبدلاحد زخمی ہو گیا جس کو موقع پر

ہی ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد مہیا کی

جبکہ حادثہ میں دو بھینسیں جاں بحق اور 1

زخمی ہوئی۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن، یورپ میں پابندیاں: کیا یہ کورونا وائرس کی دوسری عالمی لہر ہے؟

پیر اگست 17 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) اس برس کے آغاز سے ہی دنیا کو کورونا وایرس کی وبا کاسامنا رہا ہے اور چین سے شروع ہونے والے کورونا کے مرض نے دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وبا کے عروج کے دوران رواں برس مارچ اور […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: