ظاہرپیرمیڈیا کلب ججہ عباسیاں کیلئے ایک اور اعزاز

( انتظار اکرم ۔ ٹرینی رپورٹر )

ظاہرپیرمیڈیا کلب ججہ عباسیاں کیلئے ایک اور اعزاز جناب سردار جام محمد عاصم منیر صاحب کی میڈیا کلب ججہ عباسیاں آمد جام محکمد عاصم منیرہمارے علاقے کی ہردلعزیز مشہور سماجی شخصیت ہیں اور ان کا میڈیا کلب ججہ عباسیاں پر اعتماد ہمارے لئے باعث فخر ہے اور میڈیا کلب ججہ عباسیاں کے ساتھ مل کر ایک فلاحی تنظیم بنانے کا اعلان کر دیا

جس کے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں اور انہوں نے سماجی و فلاحی تنظیم کے اغراض و مقاصد سے بھی روشناس کرایا

کہ ہمارے علاقے کے خ طبقے کو مد نظر رکھتےہوئے تعلیم بے روز گاری صیحت ۔ زچہ وبچہ ۔ نوجوانوں کی سرگرمیاں۔ منشیات کی روک تھام خاص طور پر عورتوں اور نوجوانوں کی مہارت کی تعلیم تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بنا سکیں

علاقے کی تعمیروترقی اور غریب گھرانوں کی کفالت جیسے پروگرام ترتیب دے کر اپنا کردار ادا کرنا ہے

انتظار اکرم ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد حسن ۔ ٹرینی رپورٹر کی نیوز رپورٹ

پیر اگست 17 , 2020
محمد حسن ۔ ٹرینی رپورٹر

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: