نارووال۔چوہدری سجاد مہیس کی اپنے حلقے کے لوگوں سے ملاقات

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

صدر انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری محمد سجاد مہیس

، جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب شیراز احمد

چیمہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قزل ارسلان چٹھہ ، ضلعی صدر

نارووال امجد خان کاکڑ اور سید اسد بخاری کی نارووال میں دعوت

ولیمہ تقریب میں شرکت ،اور چوہدری محمد سجاد مہیس صاحب

نے اپنے حلقے کے لوگوں سے ملاقات کی۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فائیواسٹار چورنگی پر اھلیان علاقہ سے یونین کے سربراہ کا خطاب

پیر اگست 17 , 2020
وقار رحمان ۔ میڈیا رپوٹر نارتھ ناظم آباد کراچی نارتھ ناظم آباد ریڈئینسی کے زیر اھتمام فائیواسٹار چورنگی پر اھلیان علاقہ سے یونین کے سربراہ کا خطاب ۔ یونین کے ھیڈ جناب فرحان صاحب نے اپنے خطاب میں علاقہ مکین کو انکے درپیش مسائل پانی اور سیورج کی لائن کے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: