نارووال پولیس تھانہ بدوملہی کی کارروائی

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

نارووال پولیس تھانہ بدوملہی کی کارروائی ناجائز اسلحہ اور

منشیات برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ

بدوملہی کے ایس ایچ او افضل مبشر کی سربراہی میں انکی ٹیم نے

کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم ثناء اللہ خان کو حراست میں لیکر

پسٹل 30 بور گولیوں سمیت برآمد کرلیا دوسری کاروائی میں

منشیات فروش محمد یوسف کو حراست میں لیکر اسکے قبضہ سے

185 گرام چرس برآمد کرلی دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج

کرکے حوالات میں بند کردیا ایس ایچ او افضل مبشر کا کہنا ہے

منشیات فروش معاشرے کا سب سے بڑا ناسور ہیں اور ناجائز اسلحہ

رکھنے والے انسانیت کے قاتل ہم انکو نہیں چھوڑینگے ڈی پی او

ذوالفقار احمد نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا ہے ضلع نارووال کو ہر

جرم سے پاک بنانا میرا مشن ہے۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔چوہدری سجاد مہیس کی اپنے حلقے کے لوگوں سے ملاقات

پیر اگست 17 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) صدر انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری محمد سجاد مہیس ، جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب شیراز احمد چیمہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قزل ارسلان چٹھہ ، ضلعی صدر نارووال امجد خان کاکڑ اور سید اسد بخاری کی نارووال میں دعوت ولیمہ تقریب میں شرکت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: