نارووال۔ختم چہلم

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج اخلاص پور تحصیل شکرگڑھ میں قبلہ پیراویسی صاحب کی نانی

جان مرحومہ کے ختم چہلم شریف کی محفل پاک سے خطیب الاسلام

محبوب المشائخ علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی صاحب خطاب

فرما رہے ہیں۔جبکہ محفل پاک میں پیرخواجہ محمدمعصوم انور

نقشبندی۔چوھدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ۔محمد انیس

بھٹی۔ملک مشتاق احمد۔محمد عاصم بشیر اویسی۔قاری محمد ندیم

گولڑوی۔قاری محمد احسن ۔ملک محمد احمر اور دیگر شریک ہیں۔قبلہ

پیراویسی صاحب نے عورت کے مقام پر بات کی تو ہرآنکھ پرنم تھی۔

انہوں نے کہا آج کی عورت کو مغرب و یورپ نہیں بلکہ سیدہ خدیجة

الکبری۔سیدہ عائشة الصدیقہ اور سیدہ فاطمة الزھراہ کی سیرت کو

دیکھنا اور اپنانا ہوگا۔عورت اپنی اچھی تربیت سے اولاد کو ولی اللہ

بنا سکتی ہے۔اس موقعہ پر سینکڑوں قرآن حکیم ۔لاکھوں اورادو

وظائف پڑھ کر مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیا گیا۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ نئےتعینات ہونے والےڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122یوم آزادی کے موقع پر

پیر اگست 17 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122نارووال انجینئر #نعیم_اختر یوم آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم کو سیلوٹ کر رہے ہیں۔ خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: