۔چوہدری سجاد مہیس کی قیادت میں شجر کاری مہم

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

صدر انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری محمد سجاد مہیس

، جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب شیراز احمد

چیمہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قزل ارسلان چٹھہ ، ضلعی صدر

نارووال امجد خان کاکڑ،جنرل سیکرٹری طیب میر،تحصیل صدر

شوکت گجر،اور سید اسد بخاری، نے ضلع نارووال میں شجر کاری کی

۔اور پورے ضلع میں شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت کی ہدایات

جاری کیں ۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ختم چہلم

پیر اگست 17 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) آج اخلاص پور تحصیل شکرگڑھ میں قبلہ پیراویسی صاحب کی نانی جان مرحومہ کے ختم چہلم شریف کی محفل پاک سے خطیب الاسلام محبوب المشائخ علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔جبکہ محفل پاک میں پیرخواجہ محمدمعصوم انور نقشبندی۔چوھدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ۔محمد انیس […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: