فائیواسٹار چورنگی پر اھلیان علاقہ سے یونین کے سربراہ کا خطاب

وقار رحمان ۔ میڈیا رپوٹر

نارتھ ناظم آباد کراچی

نارتھ ناظم آباد ریڈئینسی کے زیر اھتمام فائیواسٹار چورنگی پر اھلیان علاقہ سے یونین کے سربراہ کا خطاب ۔

یونین کے ھیڈ جناب فرحان صاحب نے اپنے خطاب میں علاقہ مکین کو انکے درپیش مسائل پانی اور سیورج کی لائن کے بارے میں توجہ دلائی۔اور اس موضوع پر غور و فکر کیا گیا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مٹھی : عبدالله ۔ ڈپٹی بیورو چیف کی نیوز رپورٹ

پیر اگست 17 , 2020
مٹھی ۔ تھرپارکر عبدالله ۔ ڈپٹی بیورو چیف

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: