میلسی : جشن آزادی کے سلسلہ میں بچوں نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی

میلسی( بیوروچیف )

جشن آزادی کے سلسلہ میں بچوں نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی

جشن آزادی کے سلسلہ میں میلسی میں بچوں نے جشن آزادی ریلی

نکالی ، ریلی میں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی بچوں نے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگرچہ چھوٹے ہیں مگر ہمارے جذبے جوان ہیں

بچوں نے مذید کہا کہ ہم اپنے وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے

دریغ نہیں کریں گے ہم بڑے ہوکر پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے

میں اپنا کردار ادا کریں گے اور جس دشمن نے ہمارے پیارے وطن کی

طرف میلی آنکھ سے دیکھا اسے ہمیشہ کے لئے ختم کردیں گے بچوں

نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھامے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی

لگائے۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی : امن کمیٹی کا اجلاس

پیر اگست 17 , 2020
میلسی(بیوروچیف ) محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں امن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر وقاص رشید اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ چوہان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام سول سوسائٹی تاجر معززین نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: