میلسی : دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر قتل

میلسی۔ (بیوروچیف )

دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر چھینہ برادری نے فرحان نامی نوجوان کو

فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔ چند دن پہلے مقتول فرحان نے ساتھیوں

کی مدد سے غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا تھا۔ فرحان

غیرت کے نام پر قتل ہونے والے اکمل چھینہ،اور رمشا کی ایف آئی آر

میں ملزم تھا. فرحان کو جاوید موڑ کے قریب گولیاں مار کر قتل کیا

گیا. ورثاء کے موقع پر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا. اطلاع پر تھانہ صدر

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی : جشن آزادی کے سلسلہ میں بچوں نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی

پیر اگست 17 , 2020
میلسی( بیوروچیف ) جشن آزادی کے سلسلہ میں بچوں نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جشن آزادی کے سلسلہ میں میلسی میں بچوں نے جشن آزادی ریلی نکالی ، ریلی میں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی بچوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگرچہ چھوٹے ہیں مگر ہمارے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: