اوکاڑہ شہر میں ریلوے پھاٹک عرصہ دو تین سال سے مستقل بند

(محمد آصف : نمائندہ خصوصی – ای این این نیوز اوکاڑہ)

اوکاڑہ شہر میں ریلوے پھاٹک عرصہ دو تین سال سے مستقل بند

شہری پریشان انتظامیہ خاموش۔۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ شہر کے علاقے نہر والے پل،تھانہ صدر کے

قریب ریلوے پھاٹک جو کہ عرصہ دو تین سال سے اسی طرح مستقل

بند پڑا ہے عوام کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا حکام نوٹس

لیں۔۔۔

یہ خبر (محمد آصف : نمائندہ خصوصی – ای این این نیوز اوکاڑہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی : دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر قتل

پیر اگست 17 , 2020
میلسی۔ (بیوروچیف ) دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر چھینہ برادری نے فرحان نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔ چند دن پہلے مقتول فرحان نے ساتھیوں کی مدد سے غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا تھا۔ فرحان غیرت کے نام پر قتل ہونے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: