دوران ڈکیتی ایک ڈاکو ہلاک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

سمبڑیال ڈسکہ روڈ دوران ڈکیتی مزاحمت پر

اہل خانہ پر تشدد۔

تفصیلات کے مطابق

دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک ڈاکو مارا گیا۔ ڈسکہ

روڈ موڑ سمبڑیال پر واقع عبداللہ فانوس محل کے

مالک حاجی طارق کی رہائش گاہ میں بوقت سحر

چار نامعلوم ڈاکو مسلح آتشیں اسلحہ بلڈنگ کے

ساتھ واقع بانس سیڑھی کی فروخت والے احاطے

سےبانس کی سیڑھیاں لگا کر داخل ہو گئے اور

اہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر زودوکوب کرنا شروع

کر دیا۔جس پر دوران مزاحمت ایک ڈاکو مارا گیا

جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

ہوگئے۔ مرنے والے ڈاکو کی میت تحصیل ہیڈکوارٹر

ہسپتال سمبڑیال پہنچادی گئی ہے۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنوعاقل قومی شاہراہ پر ایکسیڈنٹ

پیر اگست 17 , 2020
(شہریار عباسی رپورٹ ) پنوعاقل قومی شاہراہ پر ایکسیڈنٹ فٹر میں ایک شخص شدید زخمی جس کو تعلق اسپتال پنوعاقل میں لایا گیا۔ یہ خبر ( شہریار عباسی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: