دادو شہر میں گرمی کی شدد بڑھ گئی

دادو : (سٹی رپورٹر – مجید ملاح )

دادو شہر میں گرمی کی شدد 40 سینٹی گریڈ ہوگئی اور دادو کے

شہری گرمی کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔

دادو واپڈا والوں کی لوڈ شڈئنگ جاری ہے ہر 15 منٹ میں بجلی

غاٸب ہوجاتی ہے ۔دادو کے کچھ علاقوں میں پورا دن بجلی نہیں

ہوتی ہے۔

دادو شہر میں دوزخ سے زیادہ گرمی ہوچکی ہے

افسوس کی بات ہے کے یہاں کے نماٸندے اور دادو واپڈا انظامیہ

خاموش ہے۔

جب کے لوڈشیدنگ کا کوٸی ٹاٸم نہیں ہے دادو کی عوام سخت

پریشان ہے۔

خبر (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی و سینئر پارلیمینٹیرین ممبر صوبائی اسمبلی سید یاور عباس بخاری کی نقوی ہاوس ٹیکسلا آمد

پیر اگست 17 , 2020
( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی و سینئر پارلیمینٹیرین ممبر صوبائی اسمبلی سید یاور عباس بخاری کی نقوی ہاوس ٹیکسلا آمد سید شیراز حسین شیرازی بھی ہمراہ تھے۔ سید حیدر علی شاہ سابق امیدوار قومی اسمبلی سے تفصیلی ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: