اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کے لئے ايک نئی بس سروس کا آغاز

( راجہ عاقب شعیب – بیوروچیف )

اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کے لئے ايک نئی بس سروس کا آغاز

آج ٹورسٹ ڈبل ڈيکر بس سروس کی ٹيسٹ ڈرائیو کی گئی جس ميں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

کيپٹن (ر) انوار الحق، مشير وزيراعلی پنجاب آصف محمود اور ديگر

کی شرکت۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہريوں کے لئے جڑواں شہروں کے تفريحی

مقامات ديکھنے کے لئے نئی سہولت کا آغاز

ٹورزم ڈپارٹمنٹ پنجاب کا اسلام آباد اور راولپنڈی انتظاميہ کے ساتھ

مل کر ڈبل ڈيکر بس سروس کا اجراہ۔


یہ خبر (بیوروچیف – عاقب شعیب) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانگلہ ہل : پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ

اتوار اگست 16 , 2020
(ملک لقمان پریس رپورٹر ای این این نیوز) سانگلاہل ۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں موجود۔ یہ خبر (لقمان علی ۔ نمائندہ سی ۔این ۔این) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: