دادو. کاچھو میں سیلاب کا پانی اکثر علاقوں میں کم ہونے کے باوجود امدادی کاروائیاں نا مکمل

(شبیر احمد مستوئی – ڈسٹرکٹ رپورٹر)

دادو. کاچھو میں سیلاب کا پانی اکثر علاقوں میں کم ہونے کے باوجود امدادی کاروائیاں میڈیکل ٹیمیں سڑکوں کی بحالی 9 روز گذرنے کے باوجود نہیں ہوسکی.متاثرین.

دادو..کاچھو کے دوسو چھوٹے بڑے شھروں قصبوں کا زمینی رابطہ سڑکوں کی بحالی نا ہونے پر متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا.

دادو. سندھ حکومت کی جانب سے گاج ڈیورشن بند اور ایف پی بند کو جان بوجھ کر شگاف ڈالنے کی شکایت پر سندھ کے سینئر میمبر بورڈ کے سیکرٹری قاضی شاھد پرویز کی نگرانی میں تحقیقاتی ٹیم 7روز گذرنے کے باوجود نہیں پہنچی متاثرین.

دادو.ایف پی بند گاج ڈیورشن بند کو جان بوجھ کر شگاف ڈال کر .کرپشن جیالا نوازی کے لئے ھزاروں افراد کو بی گھرکیا گیا ہے حلقہ کے ایم پی امیدوار پی ٹی آئی کے رھنما سردار امداد خان لغاری.

دادو. یونین کونسل ساوڑو. ڈرگھ بالا قصبو. کمال خان. واہی پاندھی. ٹنڈورحیم خان. چھنی میں گھر گھر امدادی راشن تقسیم کرنے کے بجائے امدادی راشن دیگر سامان وڈیروں کے حوالے ہونے پر متاثرین نظرانداز نوٹس کا مطالبہ. متاثرین.

دادو. جوہی کاچھو پی ٹی آئی کے 30 ھزار ووٹروں کے علاقوں کے سیلاب متاثرین امدادی راشن کی حاصلات کے لئے پریشان جان بوجھ کر نظرانداز کیا جا رھا ہے متاثرین کی حالت خراب ہے .جوہی حلقہ . پی ٹی آئی کے امیدار سردار امداد خان لغاری.

دادو. کاچھو کے شھروں واہی پاندھی چھنی ڈرگھ بالا کے متاثرین کا امدادی راشن تقسیم کرنے نظرانداز کرنے اور سیاسی انتقامی کاروائی پر احتجاج نوٹس کا مطالبہ. متاثرین.

دادو. کاچھو میں سیلاب کی بحالی امدادی کاروائیاں سیاسی بھینٹ چڑھ گئی امدادی راشن فراھمی کے لئے پ پ تعلقہ صدر مجید جمالی کی سفارش ضروری قرار دینے پر پی ٹی آئی کے ھمدر متاثرین پریشان. متاثرین.

دادو. محکمہ روینیو جوہی دفتر میں سیلاب متاثرین کے لئے آنے والے امدادی سامان کو چوری کرنے کی وڈیو وائرل .

یہ خبر ( شبیر احمد مستوئی – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راجہ عاقب شعیب - بیوروچیف کی نیوز رپورٹ

اتوار اگست 16 , 2020
( راجہ عاقب شعیب – بیوروچیف ) جشن آزادی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد سابق صوبائی وزیر چودھری محمد ریاض صاحب اور سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چودھری خورشید زمان صاحب کی رہایشگاہ زمان ہاؤس منعقد ہوا جس میں صوبائی امیدوار پی ایم ایل ن […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: