دادو : کاچھو میں سیلاب کا بڑا ریلا

(شبیر احمد مستوئی – ڈسٹرکٹ رپورٹر)

دادو. کاچھو میں سیلاب کا بڑا ریلا پانی منچھر جھیل میں داخل اکثر علاقوں میں پانی ایک سے دو فٹ رھا گیا ناکارہ سڑکوں کی بحالی نا ہونے پر کاچھو کے شھروں قصبوں کا جوہی دادو سے زمینی رابطہ منقطع

دادو کاچھو میں سیلاب کو ایک ھفتہ مکمل وزیراعلی کے احکامات کے باوجود امدادی کاروائیاں میڈیکل ٹیمیں لائیو اسٹاک عملا متاثر علاقوں میں نہیں پہنچ سکی متاثرین.

دادو.متاثرین کو پینے کے صاف پانی کی عدم فراھمی .شدید گرمی سیلاب کا آلودہ خراب پانی پینے سے کاچھو میں بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کرگئی . متاثرین

دادو.. ضلع انتظامیہ جوھی روینیو افسران کے دفتروں میں کاچھو متاثرین کے لئے آنے والے راشن ٹینٹ دیگر سامان پر پ پ عھدیداروں بااثر شخصیات کا قبضہ متاثرین بیارو مدد گار نوٹس کا مطالبہ. متاثرین.

دادو. جوہی کاچھو میں سیلاب برپا کرنے والے ناکارہ گاج ڈیوریشن بند کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار حصوں کی مرمت تعمیر کا کام 8 روز گذرنے کے باوجود محکمہ آبپاشی کام شروع نہیں کرسکی بارشوں کے دوبارہ شروع ہونے کا الرٹ جاری متاثرین میں تشویش کی لھر. متاثرین.

دادو . جوہی انتظامیہ روینیو افسران لاپرواہی ملی بھگت سے سیلاب متاثرین کےلئے روینیو دفتر میں آنے امدادی راشن ٹینٹ دیگر سامان امدادی کاروائیوں کے بھانے من پسند افراد جیالوں میں تقسیم کرنے کا انکشاف.

دادو.کاچھو کے سیلاب متاثر علاقوں میں محکمہ لائیو اسٹاک ڈاکٹروں عملے کی عدم دلچسپی اقدامات نا اٹھانے سے متاثرین کے لاکھوں روپے کے جانور بیماریوں میں مبتلا تیزی سے مرنے لگے ہیں متاثرین.

دادو. کاچھو میں سیلاب سے متاثر سڑکوں کی بحالی مرمت کا کام سست روی کا شکارسیلاب متاثر چھوٹے بڑے شھروں دیھات میں کھانے پینے ادویات جانوروں کا چارہ کی عدم فراھمی کے باعث متاثرین ایک وقت روٹی کے لئے پریشان ہیں متاثرین .

دادو. جوہی شھر کے 80 ھزار آبادی کے شھریوں کو کاچھو کے نگر داریو علاقے سے آنے والے صاف پانی کی فراھمی کے پلانٹ واٹرسپلائے سیلاب کے باعث بند 8 روز سے شھری پانی بوند کوترس گئے .

دادو. کاچھو میں سیلاب کے دوران متاثر ناکارہ ہونے والی سڑکوں کی تعمیر مرمت. اسکولوں کی عمارتوں کی بحالی .واٹرسپلائےاسکیموں کی بحالی کے لئے ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر دادو محکمہ ورکس روڈس دادو پبلک ھیلت ایجوکیشن ورکس نے سندھ حکومت سے ھنگامی بنیادوں191ملین طلب کرلئے ڈپٹی کمشنر دادو کا سندھ حکومت کو لیٹر خط..

یہ خبر ( شبیر احمد مستوئی – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو. کاچھو میں سیلاب کا پانی اکثر علاقوں میں کم ہونے کے باوجود امدادی کاروائیاں نا مکمل

اتوار اگست 16 , 2020
(شبیر احمد مستوئی – ڈسٹرکٹ رپورٹر) دادو. کاچھو میں سیلاب کا پانی اکثر علاقوں میں کم ہونے کے باوجود امدادی کاروائیاں میڈیکل ٹیمیں سڑکوں کی بحالی 9 روز گذرنے کے باوجود نہیں ہوسکی.متاثرین. دادو..کاچھو کے دوسو چھوٹے بڑے شھروں قصبوں کا زمینی رابطہ سڑکوں کی بحالی نا ہونے پر متاثرین […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: