پولیو سے پاک پاکستان، ہر بچے کے لیے

17 اگست2020 سے آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تمام تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔

مہم کے دوران 6 سے 59 ماہ تک کے بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی تاکہ ان کی قوت مدافعت میں مزید اضافہ ہوسکے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے صحت مند مستقبل کے لئے انہیں پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔

پولیو سے پاک پاکستان، ہر بچے کے لیے!

خصوصی نمائندہ :ای این این نیوز کوٹلی آزادکشمیر

ای این این نیوز کو ٹلی : مسعود احمد ۔ خصوصی نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو : کاچھو میں سیلاب کا بڑا ریلا

اتوار اگست 16 , 2020
(شبیر احمد مستوئی – ڈسٹرکٹ رپورٹر) دادو. کاچھو میں سیلاب کا بڑا ریلا پانی منچھر جھیل میں داخل اکثر علاقوں میں پانی ایک سے دو فٹ رھا گیا ناکارہ سڑکوں کی بحالی نا ہونے پر کاچھو کے شھروں قصبوں کا جوہی دادو سے زمینی رابطہ منقطع دادو کاچھو میں سیلاب […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: