مورو پریس کلب : احتجاج

رپوٹ ENN news ۔ کاشف علی لغاری

مورو کے نزدیک گاؤں منگو خان ڈھر کے رھواسی ممتاز علی ڈھر اپنے معصوم بچوں کے ساتھ بااثر لوگوں کی زیادتیوں کے خلاف مورو پریس کلب پہچ کے احتجاج کیا

اور کہا کے بااثر لوگوں نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے اور پولیس ب ان کے ساتھ مل کے ہمیں دہمکا رہی ہے

وزیر ڈھر عاشق ڈھر معشوق ڈھر سونو ڈھر اور ان کے ساتھ ملے کچھ ان کے اپنے لوگ میرے گھر پے چڑھائی کر کے میرے معصوم بچوں اور گھر والوں پے تشدد کیا ہے

اور میری زمین پے قبضا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور میرے فصلوں پے بہیل کروا کے میرا نقصان کر رہے ہیں میں نے ایسی شکایتیں گاؤں والوں کو بہی دی ہیں اور ایسے رپوٹ جب میں داخل کروانے گیا تو پولیس نے میری رپوٹ تک داخل نہیں کی

اور جب میں درخواست لے کے ڈی ایس پی مورو کے پاس گیا تو ڈی ایس پی نے مجھے گالیاں دے کے نکال دیا

میں مطالبہ کرتا ہوں ایس ایس پی نوشھرو فیروز آئے جی سندھ پولیس سپریم کورٹ سندھ کے وزیر مراد علی شاہ اور دیگر قانونی اداروں کو کے ان بااثر لوگوں کے خلاف کاروائی کر کے مجھے تحفظ فراھم کیا جائے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

اتوار اگست 16 , 2020
خطے میں امن کو برباد کی راہ پر نکلنے والا بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے باز نہ آیا، فائرنگ کی زد میں آ کر خاتون زخمی ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: