رپورٹ حیدر علی عمرانی

رپورٹ حیدر علی عمرانی

جشن آزادی کے مواقع پے گمبٹ کے مراد ھاء سکول میں گمبٹ انتظامیہ کی طرف سے پروگرام کا انقعاد کیا گیا جس میں گمبٹ کے سرکاری اور نجی سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا اور ملک پاکستان کو اور پاک فوج کو خراج تحسن پیش کی

جس میں گمبٹ کے اسٹنٹ کمشنر اقبال جنڈان، سی۔ایم۔او گمبٹ شہریار کرل، استاد نورالدین پنہور، عبدالحق منگی، منصور شیخ، محمدادریس سومرو اور حیدرعلی عمرانی شامل تھے

جنہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہم جشن آزادی کے مواقع پے اپنے ملک کی افواج سے اظھار یکجہتی کرتے ہیں اور اپنے ملک کے لیے مر مٹنے کے لیے بہی تیار ہیں‌۔۔۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جشن آزادی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

اتوار اگست 16 , 2020
عاقب شعیب راجہ جشن آزادی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد سابق صوبائی وزیر چودھری محمد ریاض صاحب اور سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چودھری خورشید زمان صاحب کی رہایشگاہ زمان ہاؤس منعقد ہوا جس میں صوبائی امیدوار پی ایم ایل ن پی پی 9 راجہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: