عزیزآباد کراچی سینٹرل : ضلع وسطی میں بڑی ریلی

راحیل عزیز پریس رپوٹر
وقار رحمان میڈیا رپوٹر

عزیزآباد کراچی سینٹرل

( ضلع وسطی میں بڑی ریلی )

کراچی سینٹرل ضلع وسطی
میں پی۔ٹی۔آئ کی جانب سے پرجوش جوانوں کے ھمراہ بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی قیادت محمد اسلم خان (ایم۔ این۔ اے) اور عمیر عمیری (ایم۔ پی۔ اے) نے کی۔ ریلی میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیۓ گیۓ تھے۔ ریلی عائیشہ منزل سے سھراب گوٹھ سے شفیق موڑ سے نیوکراچی سے پاور ھاؤس سے ناگن اور ناگن سے اپنی منزل کی طرف راواں داواں رہی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بخت اللہ جدران نیوز رپورٹ

اتوار اگست 16 , 2020
بخت اللہ جدران رپورٹ 14 اگست کے موقے پر لوگوں کا ہجوم امڈ آیا ۔۔۔ بہت زیادہ تعداد میں لوگوں نے پاركس کا رخ کیا

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: