بھائی نے بھائی کی جان لے لی

راجہ عاقب شعیب ۔ بیوروچیف

بھائی نے بھائی کی جان لے لی !

نواحی قصبہ مل اعوان میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا،رئیس اپنی بیوی کو لے کر مل آعوان میں ڈاکٹر کے پاس گیا،بیوی کلینک سے باہر نکلی تو اس کا خاوند تھا نہ ہی اس کی گاڑی،کچھ ہی دیر بعد مل اعوان سے کچھ فاصلے پر گاڑی میں پڑی رئیس کی لاش مل گئی،

جسے قریب سے گولیاں ماری گئی تھیں،رئیس کو اس کے والد محمد خالد نے کچھ عرصہ قبل دوسرے بھائی قیصر سے کاروبار الگ کیا تھا، اور انکا آپس میں جھگڑا رہتا تھا۔ خالد نے قتل کا شبہ اپنے دوسرے بیٹے قیصر پر ظاہر کیا ہے، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او محمد عمران عباس موقع پر پہنچ گئے اور ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان پوسٹ مارٹم کے لیے پہنچا دی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاردہ : یوم سیاہ کے موقع پر عارف مصطفوی کا خطاب

اتوار اگست 16 , 2020
آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر یوم سیاہ کے موقع پر شاہد کی عوام میں جوش و جذبہ دیکھا گیا ۔ شاردا نیلم مین بازار شادرہ چوک میں اسسٹنٹ کمشنر شاردہ ریلی سے خطاب کر رہے ہیں ۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: