وطن سے محبت ایمان کا تقاضا

میلسی( بیوروچیف )

وطن سے محبت ایمان کا تقاضا ہے ،پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے اگر

اس کی طرف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھیں نکال

لیں گے ۔ان خیالات کا اظہارایکسائز اینڈ ٹیکنیشن انسپیکٹر فخرامام

گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پاکستان

اللہ کی طرف سے ہمارے لئے ایک تحفہ ہے اور پاکستان دنیا کی

ساتویں جبکہ عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت ہونے کا اعزاز بھی

رکھتا ہے اللہ تعالی نے پاکستان میں مدنیات کے بے شمار ذخائر رکھے

ہیں جو ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں ۔ہم سب کو مل کر

پاکستان کے لیے سوچنا ہوگا پاکستان کے لیے کام کرنا ہوگا خداوند

پاکستان کو تا قیامت قائم و دائم رکھے ۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام باد : پریس کلب کے سامنے احتجاج

ہفتہ اگست 15 , 2020
اسلام آباد : ( شیرزمین ENN نیوز رپورٹر ) اسلام باد پریس کلب کے سامنے انجمن تاجران راولپنڈی پنجاب کی صدر شرجیل مر صاحب مسلم طلبہ محاذ زیر اہتمام انڈیا مردہ باد طلبہ ریلی سے خطاب

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: