جشن آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس ہری پور میں منعقد کی گئی

(اسد عباس ای این این نیوز رپورٹر)

14 اگست جشن آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس ہری پور میں منعقد ہوئی. جس کے مہمان خصوصی جناب ارشد ایوب خان، ایم پی اے / چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی، ہری پور تھے.

تقریب میں ڈپٹی کمشنر ہری پور، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اور تمام انتظامی و ضلعی افسران نے شرکت کی. اس کے علاوہ سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی.

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور پرچم کشائی کی گئ. پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی.

بعدازاں مہمان خصوصی اور ڈپٹی کمشنر ہری پور نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سکول کے بچوں نے ملی نغمے پیش کئے.

تقریب کے اختتام پر ڈسٹرکٹ خطیب ہری پور نے ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کروائیں۔


یہ خبر (اسد عباس ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لالیاں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

ہفتہ اگست 15 , 2020
(عثمان علی چدھڑ۔ای این این نمائندہ ) لالیاں لنگر مخدوم Dفیڈر نے زندگی اجیرن کردی 220 بجلی کے بجائے 96وولٹ پر کیا چلائیں کاروباری اور گھریلو صارفین مشکلات کا شکار. یہ خبر (عثمان علی چدھڑ۔ای این این نمائندہ )نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: