دریاخان:ڈاکخانہ کے قریب کلمہ چوک کا افتتاح

(حامدرضا – پریس رپورٹر )

دریاخان:ڈاکخانہ کے قریب کلمہ چوک کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر

حافظ عبدالمنان اور ڈی ایس پی عامر شیرازی صاحب نے کردیا ذرائع

دریاخان:اس موقع پر ایس ایچ اوسٹی تھانہ آصف خان ،چیف

آفیسرچوہدری فیاض بشیرشہریوں کی کثیرتعدارمعززین شہر اورپی

ٹی آٸی کےعہدیداران ممبران امن کمیٹی انجمن تاجرا

ن رجسٹردریاخان ،ٹاٸیگرزفورس اورمیڈیاکےاحباب موقع پرموجود

تھے زبیر محمود مغل ڈسٹرکٹ ممبرکورامن کمیٹی نے دعا کرائی

ذرائع

دریاخان:کلمہ شریف چوک کی تعمیرمیں زبیرمحمودمغل کی

ٹیم اورمخیرات کےتعاون سے تعمیرکی گٸ تھی۔ زراٸع

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھیوڑہ روڈ پر موٹر سائیکل اورٹینکر میں تصادم

ہفتہ اگست 15 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) پنڈدادن خان/ کھیوڑہ روڈ پر موٹر سائیکل اورٹینکر میں تصادم دو افراد شدید زخمی پنڈدادن خان / شدید زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا پنڈدادن خان/ حادثہ کھیوڑہ روڈ پر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: